Khushboo

خوشبو

اداکارہ خوشبو نے 1988ء میں لالی وڈ فلم” ماں بنی دلہن“سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔لیکن 1997ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ”دل کسی کا دست نہیں ہوتا“ کے بدولت خوشبو کو بے پناہر شہرت حاصل ہوئی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کو ترک کر کے سٹیج پر اداکار کا آغاز کیا۔ خوشبو کی دیگر مشہور فلموں میں ”ماں بنی دلہن، نگینہ، زہریلے، سیلاب، مرد، چاندی، پھول اور عشق رہنا سدا“ وغیرہ شامل ہیں۔

Khushboo is famous Lollywood / Music / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Khushboo. You can read latest Khushboo news, articles and photos on this section. Also read about Khushboo scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Khushboo.

خوشبو کی خبریں :

مزید خبریں