Hina Shaheen

Hina Shaheen is famous Lollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Hina Shaheen. You can read latest Hina Shaheen news, articles and photos on this section. Also read about Hina Shaheen scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hina Shaheen.

حنا شاہین

Hina Shaheen حنا شاہین نے شوبز کیرئیر کا آغاز پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے کیا لیکن کچھ ہی سیریلز میں کام کرنے کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کا رخ کیا۔اور چند ایک فلموں میں اداکاری کی۔ حنا نے 1991ء میں ریلیز ہونے والی لالی وڈ فلم ”دل“سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔اس کے بعد انہوں نے سٹیج پر قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔اور دورِ حاضر میں وہ صرف سٹیج پر اداکاری اور ڈانس کر رہی ہیں۔

Hina Shaheen News

Browse More News