Talat Hussain

طلعت حسین

طلعت حسین نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 1967ء میں پی ٹی وی سے کیا۔ اور ان کا پہلی ٹی وی ڈرامہ ”ارجمند“ تھا۔بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز اور لاڈی وڈ فلموں میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔ اور انہوں نے لا تعداد ایوارڈز حاصل کیے۔ طلعت کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”آنسو، ارجمند، بندش، دیس پردیس، عید کا جوڑا، اک نئے موڑ پے، کشکول وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ طلعت کی مشہور فلموں میں ” چراغ جلتا رہا، گمنام، انسان اور آدمی، قربانی، سلطان کی بیٹی، اشارہ، آشنا، بندگی، محبت مر نہیں سکتی“ وغیرہ شامل ہیں۔

Talat Hussain is famous Lollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Talat Hussain. You can read latest Talat Hussain news, articles and photos on this section. Also read about Talat Hussain scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Talat Hussain.

طلعت حسین کی خبریں :

مزید خبریں