Rauf Lala

رؤوف لالہ

رؤف لالہ گزشتہ تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری کے ساتھ منسلک ہیں۔ انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز اور لالی وڈ فلموں میں اداکاری کی اور کامیڈی روڈ پلے کیا۔رؤوف کی مشہور فلموں میں ”منیلا کے جانباز، ہم تو چلے سسرال، دنیا دل والوں کی اور رن وے“ وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان کے ٹی وی سریلز میں ”ایک رات ایک کہانی، فنی فیملی، سپر کرارا اور کامیڈی کنگ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Rauf Lala is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Rauf Lala. You can read latest Rauf Lala news, articles and photos on this section. Also read about Rauf Lala scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rauf Lala.

رؤوف لالہ کی خبریں :

مزید خبریں