Suhaee Abro

Suhaee Abro is famous Music / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Suhaee Abro. You can read latest Suhaee Abro news, articles and photos on this section. Also read about Suhaee Abro scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Suhaee Abro.

سوہائی آبرو

Suhaee Abro سوہائی آبرو نے ڈانس کی فیلڈ میں سپیشنلائزشین کی اور وہ ایک ٹرینڈ ڈانسر ہیں۔ وہ ٹی وی ڈراموں، ڈاکومینٹری ویڈیوز، اور سٹیج ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ سوہائی آبرو کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”گڈی، سہیلی، میری بیٹی، سانجھا، کس موسم کی تلاش میں، من کے موتی، کتنی گرہیں باقی ہیں اور جنت کی جنت“ وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان کی تھیٹر ڈراموں میں” جنہیں لہور نے ویکھیا، جنگ اب نہیں ہوگی اور اڑان سے پہلے“ وغیرہ شامل ہیں۔اور ان کی میوزک ویڈیوز میں ”عشق کا کلمہ، میں صوفی ہوں“ وغیرہ شامل ہیں۔

Suhaee Abro News

Browse More News