Aditi Gowitrikar

ادتی گوتریکار

ادتی گوتریکار ایک انڈین ماڈل، اکادارہ اور ڈاکٹر ہیں۔ جو کہ 21مئی 1974ء میں انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ ایم بی بی ایس کی ڈگری انہوں نے گرانٹ میڈیکل کالج ممبئی سے حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے ماڈلنگ سے شو بز کیرئیر کا آغاز کیا۔ ماڈلنگ کے علاوہ انہوں نے بالی وڈ اور ساؤتھ انڈین انڈسٹری میں اداکاری کی۔” دے دنا دن، پہیلی، 16دسمبر، سچ“ ان کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔

Aditi Gowitrikar is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Aditi Gowitrikar. You can read latest Aditi Gowitrikar news, articles and photos on this section. Also read about Aditi Gowitrikar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Aditi Gowitrikar.