Sofía Vergara

صوفیہ ورگارا

صوفیہ ورگارا ایک مشہور و معرف کولمبین امریکن، اداکارہ، کامیڈین، پروڈیوسر، ٹی وی ہوسٹ، ماڈل اور بزنس وومن ہیں۔ جو کہ 10جولائی 1972ء میں کولمبیا میں پیدا ہوئیں۔ ”بگ ٹربل، فور برادرز، شیف، ولڈ کارڈ، ہیپی فیٹ ٹو“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ ”مائی وائف اینڈ کڈز، ڈانسنگ ودھ دی سٹارز، فیملی گائے، سیچرڈے نائیٹ لیو“ صوفیہ فرکارا کے مشہور ٹی وی ڈرامے ہیں۔

Sofía Vergara is famous Fashion / Hollywood / Other / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sofía Vergara. You can read latest Sofía Vergara news, articles and photos on this section. Also read about Sofía Vergara scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sofía Vergara.

صوفیہ ورگارا کی خبریں :

مزید خبریں