Kelly Reilly

Kelly Reilly is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kelly Reilly. You can read latest Kelly Reilly news, articles and photos on this section. Also read about Kelly Reilly scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kelly Reilly.

کیلی رئیلی

Kelly Reilly کیلی رئیلی ایک انگلش اداکارہ ہیں جو کہ 18جولائی 1977ء میں پیدا ہوئیں۔ کیلی انتہائی شہرت کی حامل اداکارہ ہیں جنہوں نے بے شمار ٹی وی سیرلز اور فلموں میں اداکاری کی ۔ ان کی مشہور فلموں میں ”مے بی، پیچز، لاسٹ آرڈرز، ڈیڈ باڈیز، ایڈن لیگ“ وغیرہ شامل ہیں۔ اور ان کے ٹی وی سیریلز میں ”دی بز، ربیکا، ونڈرفل یو، دی سیف ہاؤس، بلیک باکس، ٹریوڈٹیکٹو“ وغیرہ شامل ہیں۔