JoAnna Garcia

JoAnna Garcia is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of JoAnna Garcia. You can read latest JoAnna Garcia news, articles and photos on this section. Also read about JoAnna Garcia scandals, gossip, film reviews and upcoming films of JoAnna Garcia.

جوانا گارسیا

JoAnna Garcia جوانا گارسیا ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ10اگست 1979ء میں پیدا ہوئیں۔امریکن ٹی وی انڈسٹری سے شہرت پانیوالی جوانا گارسیا نے بے شمار ٹی ویر سیریلز میں اداکاری کی اور چند ایک ہالی وڈ فلموں میں بھی ۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”آر یو آفریڈ آف دی ڈارک، سٹیپ بائی سٹیپ، پارٹی آف فائیو، اینی ڈے ناؤ اور ونس اپون اے ٹائم“ وغیرہ شامل ہیں۔