Rhona Mitra

رہونا مترا

رہونا مترا ایک انگلش اداکارہ ، ماڈل اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 9اگست 1976ء میں لندن میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیرئیر کا آغاز انہوں نے ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری میں اداکاری کا آغاز کیا۔ ”شوٹر، سٹولن، دی لافٹ، سٹک آن یو، دی نمبر 23“ ان کی مشہور فلمیں ہیں۔

Rhona Mitra is famous Fashion / Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rhona Mitra. You can read latest Rhona Mitra news, articles and photos on this section. Also read about Rhona Mitra scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rhona Mitra.