Meryl Streep

میریل سٹریپ

میریل سٹریپ ایک مشہور و معروف امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 22جون 1949ء میں پیدا ہوئیں۔ میریل کا شمار سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے اپنی 66سالہ کیرئیر میں انہوں نے تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیااس کے علاوہ انہوں نے اور بھی کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”جولیا، دی ڈئیر ہنٹر، آؤٹ آف افریکہ، ڈارک میٹر“ میریل کی مشہور فلمیں میں شامل ہیں۔

Meryl Streep is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Meryl Streep. You can read latest Meryl Streep news, articles and photos on this section. Also read about Meryl Streep scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Meryl Streep.

میریل سٹریپ کی خبریں :

مزید خبریں