Robert Downey Jr.

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر ایک مشہور و معروف امریکی اداکار ہیں۔ جو کہ 4اپریل 1965ء میں پیدا ہوئیں۔ رابرٹ کا شمار صف اول کے اداکاروں میں کیا جاتا ہے انتہائی کامیاب کیریئر کے مالک رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے بے شمار کامیاب فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی ۔ ان کی مشہور فلموں میں ”پاؤنڈ، مومنٹ ٹو مومنٹ، اپ دی اکیڈمی، وائرڈ سائنس، 1969، چانسز آر، ایئر امریکہ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Robert Downey Jr. is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Robert Downey Jr.. You can read latest Robert Downey Jr. news, articles and photos on this section. Also read about Robert Downey Jr. scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Robert Downey Jr..

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی خبریں :

مزید خبریں