Ahmed Butt

احمد بٹ

احمد بٹ پاکستان کے نامور ماڈل اور اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2004میں کیا۔ اور اسی سال انہوں نے پاکستان کی مشہور پاپ گلوکارہ حمیرا ارشد سے شادی کی۔ احمد بٹ ماڈلنگ کی دنیا میں ایک منفرد نام کے مالک ہیں۔وہ لکس سٹائل ایوار کے علاوہ بھی کئی ایوارڈ حاصل کر چکے ۔

Ahmed Butt is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ahmed Butt. You can read latest Ahmed Butt news, articles and photos on this section. Also read about Ahmed Butt scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ahmed Butt.

احمد بٹ کی خبریں :

مزید خبریں

احمد بٹ کے مضامین :

مزید احمد بٹ کے مضامین