Rebecca Hall

ربیکا ہال

ربیکا ہال ایک برٹش امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 3مئی 1982ء میں امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ ربیکہ نے فلم اور ٹی وی کے علاوہ میوزیکل ویڈیوز میں بھی پرفارمنس دی۔ربیکا کی مشہور فلموں میں ”سٹارٹر فار 10، دی پریسٹیج، پلیز گیو، دی ٹاؤن، اے بیگ آف ہیمرز، اے پرومس اور دی گفٹ“ وغیرہ ربیکا کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔

Rebecca Hall is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rebecca Hall. You can read latest Rebecca Hall news, articles and photos on this section. Also read about Rebecca Hall scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rebecca Hall.

ربیکا ہال کی خبریں :

مزید خبریں