Samina Peerzada

Samina Peerzada is famous Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Samina Peerzada. You can read latest Samina Peerzada news, articles and photos on this section. Also read about Samina Peerzada scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Samina Peerzada.

ثمینہ پیرزادہ

Samina Peerzada ثمینہ پیرزادہ کا شمار پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1976ء میں فلم ”نزدیکیاں“ سے کیا۔ اس کے بعد ان کو ”خواہش“ اور ”بازار حسن“ جیسے معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔ فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری اور سٹیج پر بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا،جس کی بنا پر ان کو کئی پاکستانی ایورارڈز بھی ملے۔

Samina Peerzada News

Browse More News