Kim Cattrall

Kim Cattrall is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kim Cattrall. You can read latest Kim Cattrall news, articles and photos on this section. Also read about Kim Cattrall scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kim Cattrall.

کم کیٹرال

Kim Cattrall کم کیٹرال ایک مشہور کینیڈین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 21اگست 1956ء میں پیدا ہوئیں۔ کم کیٹرال کا شمار سینئر اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر میں بے شمار فلموں ایور ٹی وی ڈراموں میں کیا جس کی بدولت وہ کئی ایوارڈز حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہوئیں۔ ”ڈیڈ آن ٹارگٹ، گڈ اگینسٹ ایول، ڈیڈلی ہارویسٹ، دی باسٹرڈ، نائٹ رائیڈراور ٹریبیوٹ“ وغیرہ کیٹرال کی فلمیں ہیں۔