Abdullah Kadwani

عبداللہ قادوانی

عبداللہ قادوانی شوبز انڈسٹری کے بہترین ڈائریکٹر ہیں ۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر میں بے شمار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ وہ نہ صرف اچھے پروڈیوسر ہیں بلکہ اچھے ڈائریکٹر ، ماڈل اور اداکار بھی ہیں۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ ساتھ وہ ایک مانے ہوئے بزنس مین بھی ہیں۔عبداللہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز 16سال پہلے ایک کامیاب ڈرامہ ” چاند گرہن“ سے کیااس کے بعد انہوں نے بے شمار ڈرامہ سیریلز ڈائریکٹ کیے جن کی بدولت ان کو بیسٹ سیریل ایواڈ ملا۔

Abdullah Kadwani is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Abdullah Kadwani . You can read latest Abdullah Kadwani news, articles and photos on this section. Also read about Abdullah Kadwani scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Abdullah Kadwani .