Naomi Watts

ناؤمی واٹس

ناؤمی واٹس ایک برٹش اداکارہ ہیں۔ جو کہ 28ستمبر 1968ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیرئیر کا آغاز انہوں نے آسٹریلین فلم سے کیا اس کے بعد انہوں نے اس کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈرامہ ہائے ڈیڈ میں نمایاں اداکاری کی۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں مرکزی کردار ادا کیے۔

Naomi Watts is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Naomi Watts. You can read latest Naomi Watts news, articles and photos on this section. Also read about Naomi Watts scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Naomi Watts.

ناؤمی واٹس کی خبریں :

مزید خبریں