Jeremy Renner

جرمی رینر

جیرنی رنر ایک مشہور امریکن گلوکار، اداکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 7جنوری 1971ء میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔ جیرنی کی مشہور فلموں میں ”فش ان بیرل، مونکی لو، اے لٹل ٹرپ ٹو ہیون، نارتھ کنٹری“ وغیرہ شامل ہیں اور ٹی وی سیریلز میں” ڈیڈلی گیمز، دی اٹ فیکٹر، روبوٹ چکن، دی ورلڈ وارز“ وغیرہ شامل ہیں۔

Jeremy Renner is famous Hollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jeremy Renner. You can read latest Jeremy Renner news, articles and photos on this section. Also read about Jeremy Renner scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jeremy Renner.

جرمی رینر کی خبریں :

مزید خبریں