Kaley Cuoco

کیلے کوکو

کیلے کوکو ایک مشہور امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 30نومبر 1985ء میں پیدا ہوئیں۔ کیلے کا شمار ان خوش قسمت ادکارروں اور اداکاراؤں کی لسٹ میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے نیں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ کیلے ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے اپنی صلاحیتتو کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرتے ہوئے بے شمار ایوارڈز حاصل کیے۔ ”پکچر پرفیکٹ، مسٹر مرڈر، کرائم آف فیشن، کلر مووی، ہوپ، دی لاسٹ رائیڈ، دی ویڈنگ رنگر“ وغیرہ کیلے کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔

Kaley Cuoco is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kaley Cuoco. You can read latest Kaley Cuoco news, articles and photos on this section. Also read about Kaley Cuoco scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kaley Cuoco.