Jessica Biel

جیسکا بیل

جیسکا بیل ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 3مارچ 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ جیسکا نے شو بز کیریئر کا آغاز انہوں نے میوزیکل پروڈکشن سے کیا۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلمو ں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی ” اٹس اے ڈیجیٹل ورلڈ،آئی ول بی ہوم فار کرسمس، سمر کوچ، دی رولز آف اٹریکشن، لندن، نیکسٹ اور ٹوٹل ری کال“ وغیرہ جیسکا کی فلمیں ہیں۔

Jessica Biel is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Jessica Biel. You can read latest Jessica Biel news, articles and photos on this section. Also read about Jessica Biel scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jessica Biel.

جیسکا بیل کے مضامین :

مزید جیسکا بیل کے مضامین