Pauley Perrette

Pauley Perrette is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Pauley Perrette. You can read latest Pauley Perrette news, articles and photos on this section. Also read about Pauley Perrette scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Pauley Perrette.

پاؤلی پرٹ

Pauley Perrette پاؤلی پرٹ ایک امریکن اداکار ہیں۔ جو کہ 27مارچ 1969ء میں پیدا ہوئیں۔ پاؤلی ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ ”مرڈر، ارلی ایڈیشن، دی پرائس آف کسنگ، ہینڈ آن دی پمپ، ٹائم آف یور لائف، سمیش، سپیشل یونٹ 2، دی رنگ“ وغیرہ پاؤلی پرٹ کی فلمیں ہیں۔