Mark Hamill

Mark Hamill is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Mark Hamill. You can read latest Mark Hamill news, articles and photos on this section. Also read about Mark Hamill scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mark Hamill.

مارک ہیمل

Mark Hamill مارک ہیمل ایک امریکن اداکار، رائٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 25ستمبر 1951ء میں پیدا ہوئے۔ مارک ہیمل کا شمار سینئر ترین اداکاروں میں جاتا اور وہ ایک باصلاحیت اداکاور ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے رائٹر اور پروڈیوسر ، ڈائریکٹر بھی ہیں ۔ بطور اداکار ان کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی تعداد کئی اداکاروں سے زیادہ ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی مقبولیت بھی کئی سینئر اداکاروں سے بڑھ کر ہے۔ ”وزرڈ، سٹار وارز، دی امپائر سٹرائکس بیک، دی بگ ریڈ ون، فال آف دی ایگلز“ وغیرہ مارک کی فلمیں اور ” دی ہیڈ ماسٹر، دی بل کوسبی شو، کینن، جنرل ہوسپٹل“ وغیرہ ٹی وی ڈرامے ہیں۔

Mark Hamill News

Browse More News