Naveed Raza

نوید رضا

نوید رضا انتہائی با صلاحیت ماڈل اور اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں وہ اداکاری کے شعبے کے ساتھ منسلک ہو گئے ۔ اور بے شمار ٹی وی ڈراموں میں اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بعد میں انہوں نے انتہائی مشہور و معروف فلم ڈائریکٹر سید نور کی فلم سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔

Naveed Raza is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Naveed Raza. You can read latest Naveed Raza news, articles and photos on this section. Also read about Naveed Raza scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Naveed Raza.

نوید رضا کی خبریں :

مزید خبریں