Isla Fisher

ایزلا فشر

ایزلا فشر ایک آسٹریلین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 3فروری 1976ء میں ”مسقط ، اومان“ میں پیدا ہوئیں۔آئلہ ایک با صلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وری ڈراموں میں اداکاری کی ۔ ایزلا فشر کی فلموں میں ” بم میگنٹ، فرنشڈ روم، آؤٹ آف ڈیپتھ، دی پول، ڈوگ ڈیز، ویڈنگ کریشرز، لندن، ہوٹ روڈ، دی لک آؤٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Isla Fisher is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Isla Fisher. You can read latest Isla Fisher news, articles and photos on this section. Also read about Isla Fisher scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Isla Fisher.