Asa Butterfield

Asa Butterfield is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Asa Butterfield. You can read latest Asa Butterfield news, articles and photos on this section. Also read about Asa Butterfield scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Asa Butterfield.

آسا بٹرفیلڈ

Asa Butterfield آسا بٹرفیلڈ ایک نو جوان برٹش اداکار ہیں۔ جو کہ1اپریل 1997ء میں پیدا ہوئے۔ انتہائی کم عمری میں اس نو جوان اداکار نے صرف چند ایک فلموں میں لاجواب اداکاری کر کے اپنے چاہنے والوں میں بے پناہ شہرت حاصل کی اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔ ”آفٹر تھامس، سن آف ریمبو، دی ولف مین، ٹن تھاؤزنڈ سینٹ“ وغیرہ آسا کی فلمیں ہیں۔