Amy Smart

ایمی سمارٹ

ایمی سمارٹ ایک امریکن اداکارہ اور سابق فیشن ماڈل ہیں۔ جو کہ 26مارچ 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیرئیر کا آغاز انہوں نے میں فیشن ماڈلنگ سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”اے اینڈ پی، ہائی وولٹیج، دی لاسٹ ٹائم آئی کمٹڈ سیو سائیڈ، سرکلز، آؤٹ سایئڈ پروویڈنس، روڈ ٹرپ، سکاٹ لینڈ پی اے، ریٹ ریس“ وغیرہ ایمی سمارٹ کی فلموں میں شامل ہیں۔

Amy Smart is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Amy Smart. You can read latest Amy Smart news, articles and photos on this section. Also read about Amy Smart scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Amy Smart.