Sajjad Ali

سجاد علی

سجاد علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز فن گلوکاری سے کیا۔ سجاد علی نے 1980ء کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ملکہ ترنم نور جہاں کے مشہور گانے ”بانوری چکوری، لاگی رے لاگے لگن، گا کر پاکستانی عوام میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے چیف صاحب ، اور سوہنی لگدی جیسے مشہور گانے گائے۔ گلوکاری کے علاوہ سجاد علی نے پاکستان فلم انڈسٹری اور پاکستانی ٹی انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Sajjad Ali is famous Lollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Sajjad Ali. You can read latest Sajjad Ali news, articles and photos on this section. Also read about Sajjad Ali scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sajjad Ali.

سجاد علی کی خبریں :

مزید خبریں