Lucy Lawless

Lucy Lawless is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Lucy Lawless. You can read latest Lucy Lawless news, articles and photos on this section. Also read about Lucy Lawless scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Lucy Lawless.

لوسی لالس

Lucy Lawless لوسی لالس نیوزی لینڈ کی مشہور ادکارہ ہیں۔ جو کہ 29مارچ 1968ء میں پیدا ہوئیں۔ لوسی ایک با صلاحیت ادکارہ ہیں انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران بے شمار کامیاب فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کی۔ لوسی کی مشہور فلموں میں ”ود ان دی لاء، اے بٹر سونگ، دی اینڈ آف دی گولڈن ویدر“ وغیرہ شامل ہیں۔