Melissa McCarthy

Melissa McCarthy is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Melissa McCarthy. You can read latest Melissa McCarthy news, articles and photos on this section. Also read about Melissa McCarthy scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Melissa McCarthy.

میلیسا میکارتھی

Melissa McCarthy میلیسا میکارتھی ایک مشہور امریکن اداکارہ، کامیڈین، رائٹر، فیشن ڈیزائنر، اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 26اگست 1970ء میں پیدا ہوئیں۔ ملیسیا ایک با صلاحیت اداکارہ اور کامیڈین ہیں۔ انہوں نے اپن فلمی کیریئر کے دوران بے پناہ شہرت حاصل کی اور کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”گوڈ، گو، آٹو موٹوز، دی تھرڈ ویل، دی کیپٹن،جسٹ ایڈ واٹر، لائف ایز وئی ناؤ اٹ، دی ہیٹ“ ملیسیا کی فلمیں ہیں۔