Emma Thompson

Emma Thompson is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emma Thompson. You can read latest Emma Thompson news, articles and photos on this section. Also read about Emma Thompson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emma Thompson.

ایما تھامپسن

Emma Thompson ایما تھامپسن ایک ایک مشہور برٹش اداکارہ ، کامیڈین اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 15اپریل 1959ء میں پیدا ہوئیں۔ ایما کا شمار ہالی وڈ کے سینئر اداکاروں اور اداکارواؤں کی فہرست میں ہوتا ہے وہ ایک با صلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی کامیڈین اور سکرین رائٹر بھی ہیں۔ شوبز انڈسٹری میں اعلیٰ کار کردگی کے بل بوتے پر انہوں نے کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد بھی وصول کی۔ ان کی مشہور فلموں میں ”دی ٹال گائے، ڈیڈ اگین، جونیئر، دی ونٹر گیسٹ، مے بی بے بی، لو ایکچولی، آئی ایم لیجنڈ، عین ایجوکیشن، بیوٹی فل کری ایچر“ وغیرہ شامل ہیں۔

Emma Thompson News

Browse More News