Ruth Wilson

Ruth Wilson is famous Hollywood / Radio / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Ruth Wilson. You can read latest Ruth Wilson news, articles and photos on this section. Also read about Ruth Wilson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ruth Wilson.

روتھ ولسن

Ruth Wilson روتھ ولسن ایک انگلش اداکارہ ہیں۔ جو کہ 13جنوری 1982ء میں پیدا ہوئیں۔ روتھ ایک ساتھ چار انڈسٹری میں شوبز سفر جاری رکھے ہوئے ہیں وہ نہ صرف فلم ، ٹی وی اور سٹیج کی مشہو راداکارہ ہیں بلکہ ریڈیو کی بھی اچھی پرفارمر ہیں۔ عمدہ کارکردگی اور اپنی اعلیٰ صلاحیت کے بل بوتے پر روتھ نے کئی ایوارڈز حاصل کیے۔ ”دی لون رینجر، سیونگ مٹر بینکس، ٹائم کمانڈرز، فریزنگ، دی افیئر“ وغیرہ روتھ کی فلمیں اور ٹی وی سیریلز ہیں۔