Emilie De Ravin

Emilie De Ravin is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emilie De Ravin. You can read latest Emilie De Ravin news, articles and photos on this section. Also read about Emilie De Ravin scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emilie De Ravin.

ایملی ڈی راوین

Emilie De Ravin ایملی ڈی راوین ایک آسٹریلین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 27دسمبر 1981ء میں پیدا ہوئیں۔ ایملی ایک پر کشش اور با صلاحیت ادکارہ ہیں انہو ں نے صرف اپنی 33سال کی عمر میں کئی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں ادکاری کی اور نمایاں کامیابی حاصل کی۔ ”دی ہل ہیو آئیز، برک، دی پرفیکٹ گیم، پبلک اینیمیز، ریمیمبر می، لو اینڈ ادر ٹربلز“ وغیرہ ایملی کی فلمیں ہیں۔