Olivia DeJonge

Olivia DeJonge is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Olivia DeJonge. You can read latest Olivia DeJonge news, articles and photos on this section. Also read about Olivia DeJonge scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Olivia DeJonge.

اولیویا ڈی جونگ

Olivia DeJonge اولیویا ڈی جونگ ایک آسٹریلین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 30اپریل 1998ء میں پیدا ہوئیں۔ 17سالہ اس اداکارہ کے شو بز کیرئیر کا ابھی آغاز ہے کہ انہوں نے چند ایک فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور بطور نوجوان اداکارہ کسی حد تک عوام میں پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ ”الیون تھرٹی، دی وزٹ، سکیر کمپین“ اولیویا ڈی جونگ کی فلمیں ہیں۔