Salman Khan

سلمان خان

سلمان خان ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990۔سلمان خان 27 دسمبر1965 کو پیدا ہوئے۔ 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔ ان کی دیگر کامیاب فلموں میں "تیرے نام"؛ "نو اینٹری"؛ "پارٹنر"؛ "وانٹڈ" اور "باڈی گارڈ" نمایاں ہیں۔

Salman Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Salman Khan. You can read latest Salman Khan news, articles and photos on this section. Also read about Salman Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Salman Khan.

سلمان خان کی فلمیں :

Bharat (2019)

بھارت

Bharat (2019)

Prem Ratan Dhan Payo

پریم رتن دھن پائیو

Prem Ratan Dhan Payo

مزید فلمیں

سلمان خان کی خبریں :

مزید خبریں

سلمان خان کے مضامین :

مزید سلمان خان کے مضامین

سلمان خان کی ویڈیوز :

Bharat 2019 Teaser

بھارت 2019 کا پہلا ٹیزر

Prem Ratan Dhan Payo Official Trailer

بالی وڈ فلم پریم رتن دھن پائیو کا ٹریلر

مزید سلمان خان کی ویڈیوز