Jodelle Ferland

Jodelle Ferland is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Jodelle Ferland. You can read latest Jodelle Ferland news, articles and photos on this section. Also read about Jodelle Ferland scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jodelle Ferland.

جوڈل فرلینڈ

Jodelle Ferland جوڈل فرلینڈ ایک کینیڈین اداکارہ ہیں۔ جو کہ 9اکتوبر 1994ء میں پیدا ہوئیں۔ جوڈل ایک نوجوان اور با صلاحیت اداکارہ ہیں اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے درجنوں فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”ڈیڈی لٹل سیکریٹس، دے، ٹائیڈلینڈ، سائیلینٹ ہل، دی میسنجرز، کیس 39، مائٹی فائن، دی کیبن ان دی وڈز، دی گڈ بائے گرل“ وغیرہ جوڈل کی فلمیں ہیں۔