Helen Hunt

Helen Hunt is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Helen Hunt. You can read latest Helen Hunt news, articles and photos on this section. Also read about Helen Hunt scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Helen Hunt.

ہیلن ہنٹ

Helen Hunt ہیلن ہنٹ ایک مشہور امریکن اداکارہ فلم ڈائریکٹر اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 15جون 1963ء میں پیدا ہوئیں۔ ہیلن کا شمار ہالی وڈ شوبز انڈسٹری کے سینئر اور کامیاب اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے وہ ایک پر وقار اور با صلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے بے شمار ایسے رول اداکیے جو دیر تک یاد رکھے جا سکتے ہیں ۔ ”ڈیتھ سکریم، دی سویس فیملی روبنسن، آل ٹوگیدر ناؤ، آرک II، ہیونگ بیبیز، نوٹس لینڈنگ“ وغیرہ ہیلن کے ٹی وی سیریلز ہیں۔