Keeley Hazell

Keeley Hazell is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Keeley Hazell. You can read latest Keeley Hazell news, articles and photos on this section. Also read about Keeley Hazell scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Keeley Hazell.

کیلی ہیزل

Keeley Hazell کیلی ہیزل ایک مشہور و معروف انگلش اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 18ستمبر 1986ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیر یئر کا آغاز انہوں نے صرف 16سال کی عمر میں فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ کیلی ایک کامیاب ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با صلاحیت اداکارہ بھی ہیں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور خود کو منوانے میں کامیاب رہیں۔