Seth Rogen

سیٹھ روگن

سیٹھ روگن ایک کینیڈین اداکار، فلم میکر اور کامیڈین ہیں۔ جو کہ 15اپریل 1982ء میں پیدا ہوئے۔ سیٹھ نے شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے کامیڈین کی حیثیت سے کیا جس میں وہ انتہائی کامیاب رہے اور بہت تیزی سے مقبولیت کو بلندی کو چھونے لگے۔شوبز انڈسٹری میں اعلیٰ خدمات کی بدولت انہوں نے بے شمار ایوارڈز حاصل کیے۔ ”دی فارٹی ایئرز اولڈ ورجن، نوکڈ اپ، سپربیڈ، پائن ایپل ایکسپریس، فنی پیپل، دی گرین ہورنٹ“ سیٹھ روگن کی فلمیں ہیں۔

Seth Rogen is famous Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Seth Rogen. You can read latest Seth Rogen news, articles and photos on this section. Also read about Seth Rogen scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Seth Rogen.

سیٹھ روگن کی خبریں :

مزید خبریں