Jack Nicholson

Jack Nicholson is famous Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Jack Nicholson. You can read latest Jack Nicholson news, articles and photos on this section. Also read about Jack Nicholson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jack Nicholson.

جیک نکلسن

Jack Nicholson جیک نکلسن ایک امریکن اداکار اور فلم میکر ہیں۔ جوکہ 22اپریل 1937ء میں پیدا ہوئے۔ جیک اب تک شوبز انڈسٹری میں 60کامیاب سال گزار چکے ہیں۔ اور ان کا شمار ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انتہائی شہرت کے حامل اداروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ اور وہ تاحال اداکاری کے اس سفر کو جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں۔ ”دی کرائی بے بی کلر، ٹو سون ٹو لو، دی ولڈ رائیڈ، دی بروکن لینڈ، دی ٹیرر، دی شوٹنگ، دی ٹرپ، ہیڈ، اے سیف پلیس، دی کنگ آف مارون گارڈنز، دی لاسٹ ڈٹیل“ وغیرہ جیک نکلسن کی فلمیں ہیں۔