Cara Buono

Cara Buono is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Cara Buono. You can read latest Cara Buono news, articles and photos on this section. Also read about Cara Buono scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Cara Buono.

کارا باؤنو

Cara Buono کارا باؤنو ایک امریکن اداکارہ، سکرین رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 1مارچ 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک با صلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں اپنے شوبز کیریئر کے دوران انوں نے درجنوں فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور دیکھنے والوں کے دل جیتے۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ڈریم سٹریٹ، لاء اینڈ آرڈر، ڈیپ ان مائی ہارٹ، فیملی لاء، مس میچ، تھرڈ واچ، سکس منتھ آف لو، پرسن آف انٹرسٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔