Peter Stormare

Peter Stormare is famous Hollywood / Music / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Peter Stormare. You can read latest Peter Stormare news, articles and photos on this section. Also read about Peter Stormare scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Peter Stormare.

پیٹر سٹارمر

Peter Stormare پیٹر سٹارمر ایک سویڈش اداکار ، تھیٹر ڈائریکٹر، پلے رائٹ اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 27اگست 1953ء میں پیدا ہوئے۔ پیٹر کا شمار ان خوش نصیب اداکاریوں فہرست میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔” فینی اینڈ الیگزینڈر، ڈیمیج، فارگو، دی لوسٹ ورلڈ، چاکلیٹ، سرکس، 13مونز، بیڈ کمپنی، برتھ، ان ناؤن، بوٹ کیمپ، دی کلنگ روم، لاک آؤٹ“ وغیرہ پیٹر سٹامر کی فلمیں ہیں۔