Mohib Mirza

موہب مرزا

موہب مرزا نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1999تھیٹر سے کیا۔ بعد میں انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامہ سیریل زیب النساء میں کامیاب اداکاری کی جس کے بعد ان کو بے شمار ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔اور ساتھ ہی ساتھ وہ ٹی کمرشلز میں بھی کام کرتے رہے۔انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔اس کے علاوہ جیو ٹی وی کی جانب سے میوزک شو” پاکستان آئیڈل“ کی میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دیتے رہے۔

Mohib Mirza is famous Lollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Mohib Mirza. You can read latest Mohib Mirza news, articles and photos on this section. Also read about Mohib Mirza scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mohib Mirza.

موہب مرزا کی خبریں :

مزید خبریں