Cameron Diaz

کیمرون ڈیاز

کیمرون ڈیاز ایک امریکن اداکارہ، پروڈیوسر اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں۔ جو کہ 30اگست 1972ء میں پیدا ہوئیں۔شوبز کیرئیر کا آغاز انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے کیا لیکن بعد میں انہوں نے ماڈلنگ کو ترک کر کے اداکاری کو چنا اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”دی ماسک، دی لاسٹ سپر، شی از دی ون، ہیڈ ابو واٹر، مائی بیسٹ فرینڈز واٹر، ویری بیڈ تھنگز، ونیلا سکائی، دی سویٹسٹ تھنگ“ وغیرہ کیمرون ڈیاز کی فلمیں ہیں۔

Cameron Diaz is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Cameron Diaz. You can read latest Cameron Diaz news, articles and photos on this section. Also read about Cameron Diaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Cameron Diaz.

کیمرون ڈیاز کی خبریں :

مزید خبریں