Penélope Cruz

پین لوپی کروز

پین لوپی کروز ایک سپینش اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 28اپریل 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ کروز ایک باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ماڈل بھی ہیں ۔ شوبز کیریئر کے دوران انہوں نے کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے ۔ ان کی فلموں میں”فار لو اونلی فار لو، فریمڈ، دی ریبل، لو کین سیریئسلی ڈیمیج یور ہیلتھ، اوپن یور آئیز“ وغیرہ شامل ہیں۔

Penélope Cruz is famous Fashion / Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Penélope Cruz. You can read latest Penélope Cruz news, articles and photos on this section. Also read about Penélope Cruz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Penélope Cruz.

پین لوپی کروز کی خبریں :

مزید خبریں