Adam DeVine

ایڈم ڈی ون

ایڈم ڈی ون ایک امریکن اداکار، گلوکار، کامیڈین اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 7نومبر 1983ء میں پیدا ہوئے۔انتہائی کم عمری میں وہ کامیڈین سٹار کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ اے اچھے کامیڈین گلوکار اور اداکار ہیں۔ انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں ”مماز بوائے، پچ پرفیکٹ، نیبرز، پچ پرفیکٹ 2، دی انٹرن“ وغیرہ شامل ہیں۔

Adam DeVine is famous Hollywood / Music / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Adam DeVine. You can read latest Adam DeVine news, articles and photos on this section. Also read about Adam DeVine scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Adam DeVine.