Kevin Bacon

کیون بیکن

کیون بیکن ایک امریکن اداکار اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 8جولائی 1958ء میں پیدا ہوئے۔ کیون ایک سینئر اور کامیاب اداکار ہیں ۔ اپنے شوبز کیریئر کے دوران انہوں نے لا تعداد فلموں اور ٹی وی سیرلز میں مرکزی کردار ادا کیے ۔ اعلیٰ صلاحیت کے مالک اور ان صلاحیت کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے انہوں نے گولڈن گلوبل ایوارڈ سمیت اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

Kevin Bacon is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kevin Bacon. You can read latest Kevin Bacon news, articles and photos on this section. Also read about Kevin Bacon scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kevin Bacon.

کیون بیکن کی خبریں :

مزید خبریں