Kristen Schaal

Kristen Schaal is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Kristen Schaal. You can read latest Kristen Schaal news, articles and photos on this section. Also read about Kristen Schaal scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kristen Schaal.

کرسٹن شال

Kristen Schaal کرسٹن شال ایک امریکن اداکارہ ، رائٹر اور کامیڈین ہیں۔ جو کہ 24جنوری 1978ء میں پیدا ہوئیں۔ کرسٹن ایک با صلاحیت اداکارہ اور کامیڈین ہیں ۔ انہوں نے درجنوں فلموں میں کامیڈین کی حثیت سے اداکاری کی اور لوگوں کے دل جیتے۔ ان کی فلموں میں ”پوسٹری بوائے، ایڈم اینڈ سٹیو، سکس ڈگریز، لاء اینڈ آرڈر، ہاؤ میٹ یور مدر“ وغیرہ شامل ہیں۔