Mariska Hargitay

Mariska Hargitay is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mariska Hargitay. You can read latest Mariska Hargitay news, articles and photos on this section. Also read about Mariska Hargitay scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mariska Hargitay.

میرسکا ہارگیٹے

Mariska Hargitay میرسکا ہارگیٹے ایک مشہور امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 23جنوری 1964ء میں پیدا ہوئیں۔ میرسکا نے شوبز کیرئیر کے دوران درجنوں فلموں اور ٹی وی سیرلز میں اداکاری کی اور چند ایک فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیں۔ ”ان دی ہیٹ آف دی نائٹ، فالکن کرسٹ، فنش لائن، ہوٹل روم، کی ویسٹ، ایلن، پرنس سٹریٹ، لاء اینڈ آرڈر، شکاگو پی ڈی، شکاگو فائر“ میرسکا ہارگیٹے کی فلمیں ہیں۔