Kurt Russell

Kurt Russell is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kurt Russell. You can read latest Kurt Russell news, articles and photos on this section. Also read about Kurt Russell scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kurt Russell.

کرٹ روسل

Kurt Russell کرٹ روسل ایک مشہور و معروف امریکن ادا کار ہیں۔ جو کہ 17مارچ 1951ء میں پیدا ہوئے۔ روسل ایک سینئر اور کامیاب ادا کار ہیں۔ شوبز کیرئیر کے دوران انہوں نے بے شمار ایسے کردار ادا کیے جو دیر تک یاد رکھے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے لا تعداد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ ان کی فلموں میں ”فالو میں بوائز، سپر ڈیڈ، یوزڈ کارز، دی تھنگ“ وغیرہ روسل کی فلمیں ہیں۔